خلیج تعاون کونسل نے قطر پر ایرانی حملے کو جارحیت قرار دے دیا

0

خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل نے قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔۔
اپنے ایک بیان میں جاسم محمد البداوی نے کہا یہ جارحیت قطر کی خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اس جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔۔
کونسل قطر اور خلیج تعاون کونسل کی ریاستیں ایرانی سرزمین پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کر رہی ہیں۔۔
ایسے وقت میں ایران کا قطر پر حملہ تمام بین الاقوامی اصولوں، معاہدوں اور قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.