Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش

جولائی 30, 2025

مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین

جولائی 30, 2025

"پھپھو کی حسرت ہی رہ گئی، بچے پاکستان نہیں آئے، 5 اگست کا احتجاج پہلے ہی فلاپ ہو چکا”: عظمیٰ بخاری

جولائی 30, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش
  • مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین
  • "پھپھو کی حسرت ہی رہ گئی، بچے پاکستان نہیں آئے، 5 اگست کا احتجاج پہلے ہی فلاپ ہو چکا”: عظمیٰ بخاری
  • پاکستان سپورٹس بورڈ نے”سپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025″ کا اعلان کر دیا
  • مغرب جوہری پروگرام کو بہانہ بنا کر ایران کا راستہ روکنا چاہتا ہے: آیت اللہ علی خامنہ ای
  • حسن ابدال میں برساتی نالے میں ڈوب کر مرنےوالوں کی تعداد 7 ہو گئی،3کی تلاش جاری
  • طلاق یافتہ بیٹی باپ کی پنشن کی حقدار ہے:سپریم کورٹ
  • غزہ کی بھوک کو ‘اخلاقی ناکامی’ کہنے پر اسرائیلی نیوز اینکر کی سرزنش
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»کراچی:زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت میں اموات کی تعداد 11 ہو گئی،ملبہ اٹھانے کا کام تاحال جاری ہے
پاکستان

کراچی:زمین بوس ہونے والی رہائشی عمارت میں اموات کی تعداد 11 ہو گئی،ملبہ اٹھانے کا کام تاحال جاری ہے

EditorBy Editorجولائی 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی میں لیاری ٹاؤن کے علاقے بغدادی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہونے اور ملبے تلے دب کر جاں بحق افراد کی تعداد 11 پر پہنچ گئی۔۔

جمعہ کی صبح 5 منزلہ عمارت گرگئی جو مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ عمارت گرنے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کردی  گئیں، عمارت کے ملبے تلے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کو ملبے نکالنے کی کوششیں جاری ہیں  تاہم  موبائل سگنل بند ہونے سے ریسکیو سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ 

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں عمارت گرنے کے مقام کا دورہ کیا، میئر کراچی نے کہا کہ عمارت کو خالی کرنے کیلئے گذشتہ تین سال سے نوٹسز جاری کئے جا رہے تھے۔ عمارت میں 20 خاندان آباد تھے۔۔ ایک ہفتہ پہلے 15 خاندانوں نے عمارت چھوڑ کر دوسری جگہ رہائش اختیار کر لی تھی۔

5 خاندانوں کے 25 سے 30 افراد رہائش پذیر تھے جن میں سے 11 افراد جاں بحق ہو چکےہیں۔ ابھی عمارت کے ملبے تلے مزید افراد کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش

جولائی 30, 2025

مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین

جولائی 30, 2025

"پھپھو کی حسرت ہی رہ گئی، بچے پاکستان نہیں آئے، 5 اگست کا احتجاج پہلے ہی فلاپ ہو چکا”: عظمیٰ بخاری

جولائی 30, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش

جولائی 30, 20251

مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین

جولائی 30, 20251

"پھپھو کی حسرت ہی رہ گئی، بچے پاکستان نہیں آئے، 5 اگست کا احتجاج پہلے ہی فلاپ ہو چکا”: عظمیٰ بخاری

جولائی 30, 20251

پاکستان سپورٹس بورڈ نے”سپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025″ کا اعلان کر دیا

جولائی 30, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025748

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025224
Don't Miss
تازہ ترین

مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش

By Editorجولائی 30, 20251

لوک سبھا میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور پر جھوٹ کے انبار…

مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین

جولائی 30, 2025

"پھپھو کی حسرت ہی رہ گئی، بچے پاکستان نہیں آئے، 5 اگست کا احتجاج پہلے ہی فلاپ ہو چکا”: عظمیٰ بخاری

جولائی 30, 2025

پاکستان سپورٹس بورڈ نے”سپورٹس فنڈنگ ریگولیشنز 2025″ کا اعلان کر دیا

جولائی 30, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

مودی کی لوک سبھا تقریر، آپریشن سندور کی خفت مٹانے کی ناکام کوشش

جولائی 30, 2025

مشرق وسطیٰ میں امن فلسطین کی خودمختار ریاست میں پوشیدہ ہے:چین

جولائی 30, 2025

"پھپھو کی حسرت ہی رہ گئی، بچے پاکستان نہیں آئے، 5 اگست کا احتجاج پہلے ہی فلاپ ہو چکا”: عظمیٰ بخاری

جولائی 30, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025748

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024511

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025458

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.