حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹرویز ایم 4 اور ایم 5 ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں

لاہور: ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ میں بہتری آنے کے بعد موٹروے ایم 4 کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اسی طرح بڑی گاڑیوں کے لیے بند کی گئی موٹروے ایم 5 کو بھی حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے