Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

آئرلینڈ: عالمی رہنماؤں کے عشائیے کے قریب دفتر سے دھماکا خیز آلہ برآمد

نومبر 14, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

نومبر 14, 2026

خیبر پختونخوا ہ میں 200 سے زائد ہسپتال برسوں سے بند پڑے ہیں۔صحت کارڈ ختم نہیں کریں گے اس میں خامیاں دور کریں گے۔لیفٹیننٹ جنرل(ر)جوہر نگار

نومبر 14, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 14
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»ٹرینڈ»ایئر پورٹ پر تین بیویاں شوہر کو لینے پہنچ گئیں،ہاتھاپائی تک نوبت پہنچ گئی
ٹرینڈ

ایئر پورٹ پر تین بیویاں شوہر کو لینے پہنچ گئیں،ہاتھاپائی تک نوبت پہنچ گئی

EditorBy Editorنومبر 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ائیرپورٹ پر اس وقت حیران کن صورتحال پیدا ہوگئی جب ملائیشیا سے وطن واپس آنے والے ایک شخص کا استقبال کرنے کے لیے اس کی 3 بیویاں بیک وقت پہنچ گئیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تینوں خواتین نے ڈھاکا ائیرپورٹ پر اپنے شوہر کو دیکھتے ہی اسے گھیر لیا، ابتدا میں تلخ کلامی اور بحث و تکرار سے شروع ہونے والا معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے ہاتھا پائی اور کھینچا تانی تک پہنچ گیا۔

رپورٹس کے مطابق تینوں خواتین اپنے شوہر پر حق جتاتی رہیں جبکہ موقع پر موجود افراد یہ غیر معمولی منظر دیکھتے رہے۔

صورتحال کو قابو میں رکھنے اور معاملہ سلجھانے کے لیے ڈھاکا ائیرپورٹ سکیورٹی عملہ بھی حرکت میں آگیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور:پولیس نے پیشہ ور بھکاری گرفتار کرلیا،لاکھوں روپے نقدی برآمد،مقدمہ درج

    نومبر 14, 2026

    عمران خان نے جنرل باجوہ سے کہا میں نے سیاست میں 20 سال لگائے ہیں،باجوہ نے کہاہم نے 70 سال لگائے ہیں۔فواد چوہدری

    نومبر 14, 2026

    قلیل مدتی سرمایہ کاری کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس سکیم دستیاب

    نومبر 14, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے کون بنائے گا

    نومبر 14, 2026

    پیٹرول، عوام اور جماعت اسلامی

    نومبر 14, 2026

    امریکی انتخابات اور ڈیموکریٹس کی ذمہ داریاں

    نومبر 13, 2026

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.