Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سعودی عرب: یمن آپریشن کے سربراہ فہد السلمان عہدے سے سبکدوش، نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

نومبر 16, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میں سزا کی شرح پر تشویش کا اظہار،اینٹی ریپ ایکٹ لانے کا حکم دے دیا

نومبر 16, 2026

سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے مزید کمی

نومبر 16, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»مختلف پروجیکٹس پر کام کے دوران ساتھی فنکاروں کا بھرپورتعاون حاصل رہا۔سونی رازدان
تازہ ترین

مختلف پروجیکٹس پر کام کے دوران ساتھی فنکاروں کا بھرپورتعاون حاصل رہا۔سونی رازدان

EditorBy Editorنومبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سونی رازدان نے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے کیرئیر میں فلم اور ٹیلی ویژن کے مختلف پروجیکٹس پر کام کے دوران حاملہ ہوئیں اور اس دوران انہیں ساتھی فنکاروں اور پروڈکشن ٹیم کی جانب سے بھرپور تعاون حاصل رہا۔

اداکارہ نے بتایا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹی وی ڈرامے ’’بنیاد‘‘ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہوئی تھیں جو 1986 میں نشر ہوا تھا۔ اس وقت ڈرامے کی ٹیم نے ان کا خاص خیال رکھا اور انہیں شوٹنگ پر آنے جانے کے لیے گاڑی بھی فراہم کی، کیونکہ ممبئی کے علاقے لوکھنڈ والا میں اس وقت صبح سویرے ٹیکسی ملنا بہت ہی مشکل ہوا کرتا تھا۔

سونی رازدان اور معروف فلم ساز مہیش بھٹ کے ہاں 1988 میں پہلی بیٹی شاہین بھٹ کی پیدائش ہوئی۔ دوسری مرتبہ اداکارہ 1993 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’گمراہ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہوئیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ فلم کے ایک منظر میں انہیں سگریٹ نوشی کرنا تھی اور اس منظر کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے ایک ہی دن میں تقریباً 100 سگریٹ پی لیں، انہیں اس وقت علم نہیں تھا کہ ان کے پیٹ میں عالیہ بھٹ پرورش پا رہی ہے۔

اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ وہ عام طور پر سگریٹ نوشی نہیں کرتی تھیں لیکن اس واقعے کے بعد انہیں سگریٹ پینے کی طلب محسوس ہونے لگی تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم میں سزا کی شرح پر تشویش کا اظہار،اینٹی ریپ ایکٹ لانے کا حکم دے دیا

    نومبر 16, 2026

    سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے مزید کمی

    نومبر 16, 2026

    بانی پی ٹی آئی کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اور جھوٹ ہے۔طارق فضل چودھری

    نومبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محقق ومصنف پروفیسر ڈاکٹر حمیدرضا صدیقی کی دو کتابوں کی اشاعت

    نومبر 16, 2026

    لاہور جم خانہ کلب کا قضیہ

    نومبر 16, 2026

    سالک کا کون مالک؟

    نومبر 16, 2026

    سردار کھوسہ کا رقصِ بسمل

    نومبر 15, 2026

    ڈگریوں کا ڈھیر، ہنر کا قحط

    نومبر 15, 2026

    نئے صوبے کون بنائے گا

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.