لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جوابی کارروائی،بھارت نے سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی

بھارت کا بزدلانہ حملہ۔۔۔ بھارتی فورسز کیخلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری

سکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر دھرمسال پوسٹ 1اور 2 بالمقابل بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج نے گھٹنے دیئے،

پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فوج نے سفید جھنڈا لہرا دیا۔۔ بھارتی فوج کا سفید جھنڈا لہرانے کا مطلب شکست کو تسلیم کرنا ہے۔۔۔ بھارتی فوجی کی بزدلانہ کارروائیوں کا پاکستان فوج موثر اور بھرپور جواب دے رہی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے