رواں مالی سال کا آخری روز:پاکستان اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر بند،177ارب روپے کا منافع

رواں مالی سال کا آخری کاروباری روز ۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1248 پوائنٹس کا اضافہ ۔۔۔ ایک لاکھ 25 ہزار 627 کی ریکارڈ سطح پر بند ۔۔۔۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 1369 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔۔۔  سرمایہ کاروں نے 177 ارب روپے منافع کمایا ۔۔۔

مالی سال کے آخری روز ایک ارب چودہ کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا ۔۔۔۔ کاروباری مالیت 35 ارب 23 کروڑ روپے رہی ۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ہزار 239 ارب روپے سے تجاوز کر گئی ۔۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے