کوئٹہ: موسیٰ خیل میں ہیضہ سے6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق  ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں  6 بچے اور 2  مرد شامل ہیں۔

اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری اسکول عارضی اسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے