انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد 279 روپے 95 پیسے پر آ گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپےفی ڈالر پر برقرار رہی، جہاں طلب اور رسد کے فرق کے باعث نرخوں میں زیادہ تبدیلی نہیں دیکھی گئی۔

ماہرین کےمطابق انٹربینک میں ڈالر کی کمی روپے پر وقتی دباؤ کم کرنے کا اشارہ ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے