رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر

رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کردیئے گئے۔

علی محمد جتک نے بطور وزیر داخلہ حلف اٹھا لیا، گورنربلوچستان نےعلی مدد جتک سےحلف لیا۔

وزارت داخلہ کا قلمدان دو سال سے خالی تھا، وزارت داخلہ کا قلمدان وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پاس تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے