اسلام آباد کے ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:  ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں میں واقع ہائیکنگ ٹریلز کو بند کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ٹریل 2، ٹریل 3، ٹریل 4، ٹریل 5 اور سیدپور گاؤں کے عقب میں واقع ٹریل کو آج (20 اپریل 2026) سے تاحکمِ ثانی عام شہریوں کے لئے بند رکھا جائے گا۔

اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کا یہ اقدام عوامی مفاد اور انتظامی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے