سونے کی قیمت 3لاکھ20ہزار 800روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

گولڈ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بڑے منافع کیلئے لمبی ریس۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی 3050 ڈالر کی تاریخ کے بلند ترین ریٹ پر ٹریڈنگ۔۔۔

ادھر پاکستان میں سونا مزید 1800 روپے مہنگا ہو گیا۔ پیر سے جمعرات تک چار روز میں سونے کی قیمت میں 7100 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔۔

آج سونے کے فی تولہ بھاؤ 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے رہے۔۔

24 قیراط کا 10 گرام سونا 1543 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 75 ہزار 34 روپے کا ہو گیا۔۔

22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 1423 روپے بڑھ گئی۔۔ نئی قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 123 روپے رہی۔۔

24 قیراط کی فی تولہ چاندی 31 روپے سستی ہو گئی۔۔ 3 ہزار 524 روپے میں فروخت

24 قیراط کی 10 گرام چاندی کی قیمت 26 روپے کم ہو گئی۔۔ 3 ہزار 21 روپے میں فروخت ہوئی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے