Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 2025

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم
  • سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق
  • ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا
  • بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
  • ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے
  • جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ 35کروڑ ڈالر قرض کا ایک اور معاہدہ طے
  • وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

EditorBy Editorجون 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ و خطے میں تیزی سے ابھرتی ہوئی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔۔

وزیراعظم نے کہا پاکستان، اسرائیل، ایران بحران کے تناظر میں علاقائی کشیدگی میں فوری کمی کی مکمل حمایت کرتا ہے اور ساتھ ہی اس کے پرامن حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کا حامی ہے۔ گزشتہ رات کے حملوں کا ذکر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے تمام فریقوں سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کرتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔

وزیر اعظم نے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور پاکستان کی جانب سے ولی عہد کو ان کی دانشمندانہ قیادت اور خطے میں امن کی بحالی کے لیے کوششوں پر خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا یہ کوششیں سعودی عرب کے بین الاقوامی سطح پر امن کے ضامن اور امتِ مسلمہ کے رہنما کے طور پر نمایاں حیثیت کی عکاس ہے۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ٹیلیفون کال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کو سراہا اور حالیہ تنازعے کے پرامن حل کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کی بھی تعریف کی۔۔

سعودی ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب، مشرق وسطیٰ کے خطے میں دیرپا امن اور خوشحالی کے فروغ کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025

ایران میں فتح کا جشن،تہران میں ہزاروں افراد قومی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے

جون 24, 2025

جنگ بندی کے بعد عالمی رہنماؤں کے ایک دوسرے سے رابطے

جون 24, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 20251

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 20251

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 20251

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

By Editorجون 25, 20251

دی ہیگ — ترک صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان…

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری: بنیادی ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری

جون 25, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

ترک صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی دی ہیگ میں ملاقات، ایران-اسرائیل جنگ بندی کا خیرمقدم

جون 25, 2025

سوڈان کے اسپتال پر مہلک حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک: عالمی ادارہ صحت کی تصدیق

جون 25, 2025

ابتدائی امریکی انٹیلی جنس: ایران کا جوہری پروگرام فضائی حملوں میں مکمل تباہ نہیں ہوا

جون 25, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.