ایرانی آرمی نے بحری جہاز قبضہ میں لینے کو“مسلح ڈکیتی” قرار دے دیا، جوابی کارروائی کا اعلان

Iran threatens to immediately evacuate citizens near oil facilities in Saudi Arabia, Qatar and the UAE

دوسری جانب ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ Khatam al-Anbiya Central Headquarters نے امریکی اقدام کو “مسلح ڈکیتی” قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق جس تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا وہ چین سے ایران آ رہا تھا اور اس پر حملہ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

ایرانی فوجی قیادت نے خبردار کیا ہے کہ اس کارروائی کا جلد جواب دیا جائے گا اور امریکی افواج کے خلاف جوابی اقدامات کیے جائیں گے۔ بیان میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ امریکی حملے کے بعد ایرانی فورسز نے کچھ امریکی بحری جہازوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے