سرگودھا میں بیرونی ملک نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی ، حالت تشویشناک

0

سرگودھا : پنجاب کے شہر سرگودھا میں بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

اے ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.