کراچی کے علاقے کارساز میں ایک اور ٹریفک حادثہ۔۔ کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر
موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جان کی بازی ہار گئے۔ لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں
حادثے کے بعد کار کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی
کار اور ڈرائیور کی تلاش اور شناخت کیلئے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد لی جا رہی ہے