پاکستان سُپرلیگ:لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی

0

پاکستان سپر لیگ سیزن10۔۔ لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز
لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی
کراچی کنگز 202 رنز ہدف کے تعاقب میں آخری اوور میں 136رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔
خوشدل شاہ نے 39 رنز کی اننگ کھیلی
حسن علی 27، ٹم سیفرٹ اور شان مسعود نے 18،18 رنز بنائے
ایڈم ملنے16،عرفان خان 6، عباس آفریدی 1 رنز بنا سکے
جیمز ونس ،ڈیوڈ وارنر اور عرفات منہاس بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے
لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی اور رشاد حسین نے3،3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں6 وکٹ پر 201رنز بنائے
فخر زمان نے 47 گیندوں پر 5چھکوں اور 6چوکوں کی مدد سے76 رنز بنائے
ڈیرل مچل41 گیندوں پر 2 چھکوں اور 9چوکوں کی مدد سے75 رنز کی اننگ کھیلی
سیم بلنگز 19،محمد نعیم 7، عبداللہ شفیق6 رنز بنا سکے
کراچی کنگز کے حسن علی نے4 وکٹیں حاصل کیں

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.